quotes about life in urdu 2 lines

quotes about life in urdu 2 lines



 وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ 

کچھ نہیں ملتا تو رونا کس بات کا 


وہ ہمہیں بھولنے کی تمنّا کرتے ہیں 

اور ہم انہیں پانے کی تمنّا کرتے ہیں 


وقت سب سکھا دیتا ہیں انسان کو 

ہنر  عقل ذہانت اور حوصلہ 


زندگی نہ آسان ہوتی ہیں اور نہ بنایی جا سکتی ہیں 

بس گزاری جا سکتی ہیں 


وہ زندگی کو جیتے تحفہ سمجھ کے 

ہم زندگی کو گزار تے ہیں قید سمجھ کے 


لوگ بلا وجہ نہیں الزام لگاتے 

کچھ پیش کش آپکی بھی تھی 


لوگ ہمہیں کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں 

ہم سن لیتے کچھ ان سنی کرکے 


رابطے تب تک قائم ہیں جب تک ہم چاہتے ہیں 

ورنہ تم نے بچھڑنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی 


وہ ہمہیں چاہے اور ہم نہ چاہیں انہیں 

جرم قتل ہو گا  انسانیت کا 


یہ تو ہم ہیں جو کبھی ماضی کبھی مستقبل میں جیتے ہیں 

ورنہ لوگ تو ہمارے حال میں جیتے ہیں 


نہ جانے کون ہوگا جو تجھے بھاے گا 

Post a Comment

Previous Post Next Post