زندگی اور دوسرا موقع- قسط ١| real story in urdu


 یہ واقعہ ایک ایسی لڑکی  کی  ہے .جو صرف اپنے رب کو اپنے دکھ بتاتی تھی . کمزور اور غریب ہونے کی وجہ سے ہمیشہ اسے لوگوں خاندان والوں کی جلی کٹی باتیں سنی پڑتی تھی . لیکن الله پاک نے اسکے چہرے میں ایسی کشش رکھی تھی جو شائد اسکے صاف دل اور معصومیت کی وجہ سے تھی . جو بھی اسے دیکھتا . اسے متاثر ہوے بغیر نہیں رہ سکتا تھا . یہیں وجہ تھی .جس کی وجہ سے اسکی رشتےدار کی عورتیں نفرت کرتی تھی . کیونکہ وہ دل دہی دل میں اسے حسد کرتی تھی . کہ اتنی قیمتی لباس زیور پھن لینے کے باوجود بھی لوگ اس معمولی سی لڑکی سے کیسے متاثر ہوجاتے ہیں . یہ کہانی مریم کی ہیں جسکے والدین بچپن میں ہی فوت ہوگے تھے . وہ بچپن سے ہی اپنے ماموں کے گھر میں رہی . اسکی مامی اسے زیادہ پسند نہیں کرتی تھی کہ اسے لگتا تھا کہ یہ میرے بچوں کے حق کھاتی ہیں . جسکی وجہ سے اسکے بچے بھی اسے پسند نہیں کرتے تھے . وہ بچپن سے ہی خود کو تنہا محسوس کرتی تھی . وہ ہمیشہ یہیں سوچتی تھی کہ کیا کبھی ایسا ہوگا کہ وہ اپنے گھر جو اسکا ہوگا جا سکے گی . جیسے سبکا گھر ہیں ایسے اسکا گھر ہو سکتا ہیں . 

وہ بچپن سے یہی سوچتی تھی کہ جب لڑکی کی شادی ہوجاتی ہیں تو وہ اپنے گھر چلی جاتی ہیں . وہاں کی وہ ملکہ ہوتی ہیں چاہے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو گھر . وہ ہمیشہ یہی سوچتی تھی کہ ایک دن آ یگا جب وہ اپنے گھر چلی جاےگی . پھر وہاں کوئی اسے تنگ نہیں کریگا . لیکن زندگی سب کے لئے اتنی آسان نیں ہوتی جتنی نظر اتی ہیں . آسانی پانے کے لئے بہت سی مشکلات سے گزرنا پڑتاہیں . اسکے ماموں کی ٣ بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا . اور چاروں اسے بارے تھے . جب بھی اسکی کسی کزن کا رشتہ اتا . وہ اسے پسند کر کے چلے جاتے . جسکی وجہ اسکا رشتے والوں کے سامنے انے سے ممنو کردیا . 


اسی طرح وہ وقت اگیا جب اسکی بری کزن نادیہ کارشتہ تہ ہوگیا . اور اسے اجازت مل گیی شادی میں شامل ہوگیی . وہاں اسکی ملاقات اسد سے ہویی جو اسے فلرٹ کر رہا تھا . جسسے وہ اپنے خوابوں کا شہزادہ سمجھ بیٹھی . کیونکہ وہ کہانیوں میں ایسے ہی دیکھتی تھی کہ ایسی ولل درسسد لڑکا ایک لڑکی سے ٹکراتا ہے اسے شادی کرکے لے جاتا ہیں . لیکن کہانی اور حقیقت میں بہت فرق ہوتا ہیں . ہمارے ہر عمل کو لوگ جج کرتے ہیں. اور یہیں چیزیں ہماری معصومیت ختم کردیتے ہیں . اسی طرح ہر اچھا انسان ہر برے انسان جسسے وقت برا بناتا ہیں دھوکہ کھاتا ہیں . 

مہندی کا فنکشن ایسے ہی گزر گیا . اور ساری رات وہ خواب میں اسد کو دیکھتی رہی اور رب سے دوا کرنے لگی کہ اسے اسکا شہزادہ بنا دے . برات کا دن آیا . مریم خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا . کیونکہ اسد دولہے کا کزن تھا . اور اسے اور یقین ہوگیا رب نے اسے اسکے لئے چننا ہیں . اسد بچپن سے ہی ایک ایسا بچہ تھا جسسے نہ باپ کا پیار ملا اور نہ ماں کا . ماں تو بچپن میں انہیں چھوڑ کے چلی گیی تھی . اسکی ماں بہت معصوم دیکھنے والی عورت تھی . انکی معصومیت کی وجہ سے اسکا باپ اس پہ فدا تھا . لیکن شادی کے ایک سال بعد ہی وہ انیں چھوڑ کے چلی گیی . کیونکہ وہ کسی اور کو پسند کرتی تھی . اور اسکے بعد اسکے باپ نے کبھی اسے پیار نہیں کیا . ہمیشہ ماں کے غم میں رہا اسکا باپ . اور وہ بیچارہ بچپن سے ہی دونوں کے پیار سے محروم ہوگیا . اسد کو نفرت ہوگیی ہر معصوم دکھنے والی لڑکی سے . 

اسی طرح کہانی ایک نیا رخ لیتی جہاں مریم اسے اپنے خوابوں کا شہزادہ سمجھ رہی تھی . وہی اسد اسے بدلہ لینے کا سوچ رہا تھا . کیونکہ وہ ہر مسوں لڑکی میں اپنی ماں کو دیکھتا ہیں .   


Post a Comment

Previous Post Next Post