رات کا اک پل تھا .جب وہ گاری سے گر ا اور دور روڈ پر جا گرا . اسنے اپنے آپکو کہی سالوں کی بعد آزاد پایا تھا . لیکن وہ رات کے اندھیرے میں کچھ گھبرایا ہوا بھی تھا . وہ سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ اسے خوش ہونا چاہیے یا غمگیں .لیکن وہ اب وہ سوچوں سے خود کو آ…